RSS
Image

Convert CFL to LED


image

 
Leave a comment

Posted by on June 27, 2016 in Arduino, Ideas, Startup, technology, Tips

 

Useful tips for Ramadan


Assalamualaikum wrwb, useful tips from Dr Imran Yusoff Ishak

💦💦THINGS TO BE AVOIDED DURING RAMADAAN💦💦

1. Don’t sleep during the day and pray all night. By doing this you are converting the day into night and the night into day, which is not the purpose of fasting.

2. Avoid being lazy and inactive during the day.

3. Don’t waste time playing games during the day. Rather, please Allah by increasing in your worship of him.

4. Avoid having Iftar parties. Ramadan wasn’t meant to be a food extravaganza.

5. Dont ask your wife to spend Ramadhan in the Kitchen. Eat something light and quick – she isn’t Biryani woman.

6. Spend the last 10 days worshipping Allah rather than trying to prepare for Eid! A day that is better than a thousand months is in these last 10 days. You can’t afford to miss this.

7. Dont stay awake the full night. Your body has a right over you, and when it wants rest, then rest.

8. Avoid excessive socialising after Taraweeh

9. Avoid shopping a lot in Ramadhan.

10. Dont eat the whole night.

11. Dont loiter around at night other than worshipping Allah.

12. Eid doesnt require loads of preparation. Dont fall into this trap! Keep it simple, and it will be blessed.

May we witness this forthcoming Ramadhan with sound health
Ameen.

♥ Common mistakes in Ramadhan:

1. Drinking
Milkshakes made with syrups etc on a daily basis

– Why: It contains high amounts of sugar, additives  and colourants
– Solution: If you have to, drink it twice a week maximum

2. Drinking large amounts of water at iftaar time

– Why: Filling the stomach with water is more strenuous to it than with food.
– Solution: have a few sips at iftaar then a glass after every two hours.

3. Exercising directly after iftaar.

– Why: the body’s blood flow is concentrated around the stomach at that time.
– Solution: Exercise after two hours of eating to ease digestion.

4. Chewing and swallowing food fast.

– Why: chewing food slowly can speed up digestion and help maintain your weight

5. Having dessert directly after iftaar

– Why: they make you drowsy and sleepy
– Solution: leave at least a two hour gap between iftaar and dessert to stay fresh and awake for ishaa and taraweeh prayers

6. Consuming foods with high amounts of sodium

– Why: Sodium triggers thirst through out the fasting hours of the day
– Solution: instead, eat foods that are high in potassium, they retain water and supress your thirst.

# Bananas are high in potassium. A banana at Suhoor time can control your thirst level through out the day.

# Best sources of potassium for Suhoor time:
– bananas
– milk
– dates
– avocados
– dried peaches
– pistachios
– pumpkin
– peas
– dark chocolate

# Worst choices for Suhoor:
– biryani
– kebab
– pizza
– fast food in general
– cheese
– haleem

# Best choices for Suhoor:
– potato
– rice
– dates
– whole grain bread
– banana

# Drinking lots of water at suhoor is important, but not as much as drinking it through out your non-fasting hours.

The Grave is calling……! Listen very carefully!
Oh son of Adam! I’m full of darkness so bring with you the light of Salaat.

 
Leave a comment

Posted by on June 7, 2016 in Health, Stress management, Tips

 

Coverage area….


Coverage area…..

کچھ دن قبل گاڑی کا پارکنگ  ٹکٹ نکالنے لیے مشین میں سکے ڈالے۔ مگر وہ واپس آ گئے۔ پھر ڈالے پھر واپس آگئے۔ سکے تبدیل کرکے دیکھے مگر پھر بھی وہی جواب۔ میں اسی کوشش میں تھا کہ ایک عرب نوجوان اپنی گاڑی کا پارکنگ ٹکٹ لینے کے لیے وہاں آیا۔ میں نے اسے کہا کہ شاید مشین خراب ہے، سکے لے نہیں رہی۔ اس نے کہا: ایک منٹ، تم نے بسم اللہ پڑھی تھی؟ میں خاموش رہا (یاد نہیں تھا کہ پڑھی تھی کہ نہیں)۔ اس نے با آواز بلند کہا: بسم اللہ الرحمٰن الرحیم اور یہ کہتے ہوئے اپنے سکے مشین میں ڈالے تو مشین نے قبول کرلیے اور ٹکٹ جاری کردیا۔ میں حیران پریشان۔ اس کے جانے کے بعد میں نے بھی بسم اللہ پڑھ کر دوبارہ سکے ڈالے تو مشین نے لے لیے اور مجھے بھی ٹکٹ مل گیا۔

یہ جو ہر کام کرنے سے قبل ہمیں چھوٹی چھوٹی دعائیں سکھائی ہیں ان کا اللہ کو کوئی فائدہ نہیں ہوتا۔ بلکہ ہمارا ہی بھلا ہوتا ہے۔ ان کلمات سے ہمیں کیا فائدہ ہوتا ہے؟ چلیں میں ہی بتا دیتا ہوں۔ وہ فائدہ یہ ہے کہ:

’’ہم کمپنی کے نیٹ ورک یا کوریج ایریا کے اندر رہتے ہیں‘‘۔

یا اللہ یہ کوریج ایریا کیا مصیبت ہے؟ بھئی یہ سمجھنا تو کوئی مشکل نہیں۔ خاص کر کے ان لوگوں کے لیے جو موبائل استعمال کرتے ہیں۔

آپ کے موبائل اسکرین کے اوپر جو سگنلز کے دانے ہوتے ہیں وہ بتا رہے ہوتے ہیں کہ آپ کے موبائل کا رابطہ فون کمپنی کے ٹاور کے ساتھ کس کیفیت میں ہے۔ اگر تمام دانے روشن ہوں تو مطلب ہوتا ہے کہ تعلق بڑا اچھا اور مضبوط ہے اور اگر دانے دھندھلا جائیں تو اس کا مطلب ہوتا ہے کہ آپ کے موبائل کا رابطہ ٹاور سے منقطع یا کمزور ہوچکا ہے۔

پس یہ جو اٹھتے بیٹھتے ہمیں مختلف دعائیں سکھائی گئی ہیں یہ دراصل وہ سگنل ہیں جو ہمیں اپنے رب کے ساتھ تعلق کا پتہ دیتے ہیں کہ وہ کتنا مضبوط ہے۔ ہر کام کرنے سے قبل بسم اللہ، تکلیف اور مصیبت کی گھڑی سامنے آنے پر حسبی اللہ، یا اناللہ و انا الیہ رٰجعون، باتھ روم میں جاتے اور نکلتے وقت، کھانا کھانے کے بعد، وضو کے بعد، سواری میں بیٹھتے ہوئے، نیا کپڑا پہنتے ہوئے، چاند دیکھنے پر، نئے شہر میں داخل ہونے پر، محفل سے اٹھتے ہوئے، حتیٰ کہ ہمسفر کے ساتھ خلوت کے موقعہ پر ۔۔۔۔۔۔۔۔ غرض یہ کہ زندگی کے ہر ہر موقعہ پر انسان کے قلب کا تعلق اپنے پیدا کرنے والے کے ساتھ مضبوط کرنے کے لیے یہ دعائیں سکھائی گئی ہیں۔

میں نے دیکھا ہے شیطان انسان پر حملہ آور ہوتے ہی سب سے پہلا کام یہ کرتا ہے کہ اسے اللہ کے کوریج ایریا سے باہر نکال لیتا ہے۔ اس کے بعد اس پر اپنا بقیہ کام کرتا ہے۔ بلکل اسی طرح جیسے کوئی موبائل چور، موبائل اٹھانے کے بعد سب سے پہلے اس کی سم نکال کر پھینکتا ہے۔

اس کیفیت کو پہچاننے کی سب بڑی نشانی یہی ہے کہ جب انسان اللہ کے کوریج ایریا سے نکل کر شیطان کے نیٹ ورک میں آتا ہے تو اس کی زبان پر بجائے سبحان اللہ، اللہ اکبر، بسم اللہ کے ’’ابے یار‘‘، ’’او ۔۔۔ شِٹ‘‘، ’’ہائے میں مر گیا‘‘، ’’لعنت ہو فلاں پر‘‘  یا کوئی نہ کوئی گالی آجاتی ہے۔ پس یہی وہ لمحہ ہوتا ہے جب انسان کو سمجھ لینا چاہیے کہ اب وہ اللہ کے بجائے شیطان کے نیٹ ورک میں داخل ہوچکا ہے۔ (تحریر ابو محمد مصعب)

 
Leave a comment

Posted by on May 26, 2016 in Quotes, Stress management, Tips

 

Homemade Laundry Detergent – All


http://m.instructables.com/id/Homemade-Laundry-Detergent/?ALLSTEPS

 
Leave a comment

Posted by on May 18, 2016 in Tips

 

Homemade Laundry Detergent


http://m.instructables.com/id/Homemade-Laundry-Detergent/?ALLSTEPS

 
Leave a comment

Posted by on May 18, 2016 in Green world, Ideas, Job, Startup, technology, Tips

 

Yeh bhee gunah hain….


“وہ گناہ جو گناہ سمجھ کے نہیں کئےجاتے”

جیسے ریڑھی سے انگور، مونگ پھلی، چنے وغیرہ خریدنے سے پہلے ریٹ پوچھتے ہوئے بغیر اجازت کھانا شروع کر دینا،

جیسے گذرتی ہوئی ٹرالی سے دوڑ کر گنا کھینچ لینا،

جیسے موٹر سائیکل پہ ایسا ہارن لگوانا کہ جو سنے راستہ دینے پہ مجبور ہوجائے،

جیسے نہاتے ہوئے زیادہ پانی بس ڈالتے چلے جانا،

جیسے وضو کے وقت مسواک کی سنت اداکرتے ہوئے ٹونٹی پہ قبضہ جمائے رکھنا جب دوسرے لوگ وضو کے لئے خالی جگہ کا انتظار کر رہے ہوں،

جیسے نمازیوں کے سروں پر سے گذرتے ہوئے پہلی صف میں پہنچنا،

جیسے صبح کے وقت دوکان پہ بلند آواز سے تلاوت لگا دینا ،

جیسے مسجد میں پہنچ کر باتیں کرتے رہنا،

جیسے وضو کرنے کے لئے اپنے شوز اتار کر بغیر اجازت کسی اور کی چپل پہن لینا،

جیسے رمضان میں ہر تراویح پڑھنے والے سے فنڈز مانگنا تاکہ مٹھائی بانٹی جا سکے،

جیسے شادی کے موقع پہ دلہن کی بہن کے ہاتھوں دولہا کو دودھ پیش کرنا،

جیسے کوڑا کرکٹ گلی میں پھینکنا،

جیسے سفر کرتے ہوئے اس انداز سے ناک صاف کرنا کہ چھینٹے ساتھ گذرنے والے پہ بھی اثر انداز ہوں،

جیسے محفل میں بیٹھ کر دیگر حاضرین کو نظر انداز کرتے ہوئے فون میں مصروف ہو جانا،

ذرا ہم سوچیں تو سہی
ہم کتنے گر چکے ہیں کہ گناہ کو گناہ ہی نہیں سمجھتے۔
اللہ ہمیں سمجھ عطا فرمائے۔ آمین

 
Leave a comment

Posted by on May 17, 2016 in Stress management, Tips

 

Arduino Based Smart Home IOT System


http://m.instructables.com/id/Arduino-Based-Smart-Home-IOT-System/?ALLSTEPS

 
Leave a comment

Posted by on May 9, 2016 in Arduino

 
 
%d bloggers like this: